Monday, November 23, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

وزیراعلیٰ کی سربراہی میں سیف سٹی اتھارٹی قائم

کراچی سمیت سندھ کے برے شہروں میں سیف سٹی پروجیکٹ شروع کرنے کےلئے اتھارٹی قائم،اتھارٹی کے سربراہ وزیراعلیٰ...

ایس ایچ او شپ کا امتحان پاس کرنےوالے 4 اہلکاروں کی تعیناتی

آئی جی سندھ مشتاق مہر کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی و پالیسنگ کے تحت ایس ایچ او...

سڑک پر کچرا کیوں پھینکا،21 افراد گرفتار

مقررہ جگہوں کے علاوہ کچرا پھینکنے پر 21 افراد جیل روانہ ،ضعلی انتظامیہ کے مطابق نارتھ کراچی سے...

آصف زرداری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، اسپتال داخل

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طبعیت اچانک بگڑ گئی، پی...

گورنرسندھ روبہ صحت،ڈسچارج کرنے کافیصلہ نہ ہوسکا

saeed-khan-nizami-1کراچی گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی روبہ صحت ہیں لیکن اب تک ڈاکٹرز نے انہیں ڈس چارج کرنے کا فیصلہ نہیں کیا ہے،گورنر ہائوس ترجمان کے مطابق گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعیدالزماں صدیقی کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے، انہیں دو روز آئی سی یو میں رکھنے کے بعد روم میں شفٹ کر دیا گیا تھا، جب کہ ان کے متعدد ٹیسٹ بھی کیے گئے تھے،گورنر ہائوس ترجمان کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ صحت یاب ہو رہے ہیں تاہم طبیعت میں مزید بہتری آنے پر انہیں اسپتال سے ڈس چارج کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا، گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی اتوار 13 نومبر کو چیسٹ انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔

Open chat