Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا میں مبتلا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، سینیٹر عتیق شیخ نے چند روز قابل نجی اسپتال میں طبی...

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان محمد اختر ،سدھیر احمد...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

پولیس اہلکاروں کا شہری پر تشدد، گورنر نے نوٹس لے لیا

ishrat ul Ibad Khanکراچی کے علاقے کلب روڈ پر موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکاروں نے عام شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا اور زودکوب کرتے ہوئے اپنے ساتھ لے گئے۔ ایک نجی ٹی وی فوٹیج نشر ہونے کے بعد گورنر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کراچی پولیس چیف سے تفصیلات طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا کہ کراچی پولیس چیف کی جانب سے اہلکاروں کی معطلی کے احکامات جاری کردیئے گئے۔ دوسری جانب گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا کہنا ہے کہ شہریوں پر پولیس کا اس طرح سے تشدد ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ واقعے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کی جائے گی۔

Open chat