Friday, October 23, 2020
Home Trending گورنر سعید الزماں صدیقی سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات

گورنر سعید الزماں صدیقی سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات

saeed-u-muradکراچی، گورنر سعید الزماں صدیقی سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات۔ذرائع کے مطابق گورنر ہائوس میں ہونے والی اس ملاقات میں حکومتی امورسمیت دیگر معاملات پربات چیت کی گئی ۔ملاقات کے دوران کراچی میں جاری آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کا بھی عزم کیا گیا۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری...

ناگن چورنگی پانج گایوں میں آگ لگ گئی

ناگن چورنگی پانج گایوں میں آگ لگ گئی جمعہ کی صبح پل کے نیچے پارک یکے بعدیگرے پانچ گاڑیوں میں آگ لگ...

آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آرڈیننس کی واپسی تک خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے، پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت...