Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت صالح فاروقی کو گورنر کا پرنسپل سیکریٹری مقرر کرنے کا فیصلہ

صالح فاروقی کو گورنر کا پرنسپل سیکریٹری مقرر کرنے کا فیصلہ

governor-house-logoکراچی، صالح فاروقی کو گورنر کا پرنسپل سیکریٹری مقرر کرنے کا فیصلہ۔ذرائع کے مطابق صالح فاروقی وفاقی حکومت کے گریڈ 21 کے افسراور گرین لائن بس منصوبے کے نگران بھی ہیں۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ صالح فاروقی اس وقت چیئرمین ای او بی آئی تعینات اور وزیراعظم ہاؤس کے قریبی سمجھے جاتے ہیں۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...