Thursday, October 22, 2020
Home Trending گورنرسندھ اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزارقائد پرحاضری

گورنرسندھ اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزارقائد پرحاضری

Qaid e Azamیوم پاکستان پرگورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اوروزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے مزارقائد پر حاضری دی، گورنرسندھ اوروزیراعلیٰ سندھ نے مزار قائد پر حاضری دی اورپھول چڑھائے۔ اس موقع پر مزارقائد پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کے کئے گئے تھے۔ پولیس اورینجرز کی بھاری نفری مزارقائد کے اطراف موجود تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...