Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

گورنر سندھ کا عہدہ پیپلزپارٹی کو دیئے جانے کا امکان

ishrat ul Ibad Khanکراچی، حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے سندھ میں گورنرکا عہدہ پیپلزپارٹی کا پیشکش کردی ہے۔ جس کے لیے سابق وزیراوررہنما پیپلزپارٹی ڈاکٹر عاصم حسین کا نام زیرغور ہے۔ واضح رے کہ صولت مرزا کے ویڈیوبیان کے سمیت مختلف تخریب کاری کے جی آئی ٹی رپورٹس میں نام آنے پرسیاسی جماعتیں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے استعفی کا مطالبہ کررہی تھیں۔

Open chat