Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت گرمیوں میں بجلی کی فراہمی جاری رکھی جائے، گورنر کی کے الیکٹرک...

گرمیوں میں بجلی کی فراہمی جاری رکھی جائے، گورنر کی کے الیکٹرک کو ہدایت

ishrat ul Ibad Khanکراچی: گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی کے الیکٹرک کے چیئرمین تابش گوہر اور سی ای او طیب ترین سے ملاقات۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ موسم گرما میں بجلی کی فراہمی جاری رکھنے کے لیے مربوط لائحہ عمل ترتیب دیا جائے۔ چیئرمین کے الیکٹرک تابش گوہر نے کہا کہ کراچی کے 65 سے 70 فیصد علاقوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی تاہم گورنر سندھ کی ہدایت پر عمل درآمد موثر بنایا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...