Sunday, October 25, 2020
Home Trending عیدالاضحی، گورنرہاﺅس کے دروازے عوام کیلئے کھلے رہیں گے

عیدالاضحی، گورنرہاﺅس کے دروازے عوام کیلئے کھلے رہیں گے

4-2-2013_94894 Karachiسی پی ایل سی سندھ کے چیف احمد چنائے نے،عید کے تینوں دن سی پی ایل سی سندھ گورنر ہاوس کے دروازے،عوام کی مدد و رہنمائی کے لئے کھلے رکھنے اعلان کیا ہے۔شہر اور صوبے کی عوام کے نام اپنے عید پیغام میں ،چیف سی پی ایل سی سندھ گورنر ہاوس، احمد چنائے نے دل کی گہرائیوں سے عید کی مبارک باد پیش کی ہے،اور عوام کو عید کی خوشیوں میں مستحقین اور ضرورت مند افراد کو بھی یاد رکھنے کی تلقین کی ہے۔

جناب احمد چنائے صاحب نے مزید کہا کہ،عید الاضحی کے پر مسرت تہوار ہم کو ایثار ابراہیمی کی یاد دلاتا ہے،جو دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کے لئے مثال ہے۔ چیف سی پی ایل سی سندھ نے شہر کی عوام سے اپیل کی کہ،اپنے گرد و پیش،ہونے والے،جرائم اور مشکوک افراد پر کڑی نگاہ رکھیں،اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے یا جرم کی اطلاع،فوری طور پر قریبی تھانے یا،سی پی ایل سی میں کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...