Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

گورنرسندھ ڈاکٹرعشرالعباد خان سے ڈی جی رینجرز بلال اکبرکی ملاقات 

Bilalakbarکراچی، گورنرسندھ ڈاکٹرعشرالعباد خان سے ڈی جی رینجرز بلال اکبرنے ملاقات کی۔ ملاقات میں سندھ اورکراچی سے جرائم کا اعادہ کیا گیا۔ ڈی جی رینجرز نے گورنر سندھ کو کراچی آپریشن کے حوالے سے بریفنگ دی۔ گورنرسندھ نے کراچی آپریشن میں رینجرز کے کردارکو سراہا۔ گورنرسندھ کا کہنا ہے کہ کراچی سے جرائم کے خاتمے تک آپریشن جاری رہےگا۔

Open chat