Sunday, November 1, 2020
Home Trending گورنر سندھ نے بلدیاتی ترمیمی بل 2014 پر دستخط کردیئے

گورنر سندھ نے بلدیاتی ترمیمی بل 2014 پر دستخط کردیئے

ishrat ul Ibad Khanگورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے بلدیاتی نظام سے متعلق ترمیمی بل پر دستخط کردیئے ہیں۔سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ترمیمی بل 2014 وزیرقانون سندھ ڈاکٹر سکندر میندھرو نے پیش کیاتھا جسے ایوان نے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا تھا۔بل میں کی گئیں 11ترامیم کے تحت نئی حلقہ بندی کی جگہ حلقہ سازی کالفظ شامل کیاگیا ہے اور الیکشن کمیشن کو بلدیاتی حلقہ سازی کا اختیار دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے یہ اختیارات سندھ حکومت کے پاس تھا۔الیکشن کمیشن یونین کونسل، یونین کمیٹی یا وارڈ کی حد بندی کرے گا۔ جبکہ شہری علاقوں میں بھی الیکشن کمیشن کو میونسپل کمیٹی، ٹاﺅن کمیٹی اور کارپوریشن کی حدود کا تعین کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔ بل کے مطابق الیکشن کمیشن کو اختیار ہوگا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے پر وہ کسی بھی امیدوار یا منتخب رکن کو 4 سال کے لیے نااہل قرار دے سکے۔ اس سے پہلے نااہل قرار دینے کا اختیار سندھ حکومت کے پاس تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...