Monday, October 26, 2020
Home Trending گورنر سندھ سے ڈی رینجرز کی ملاقات، امن وامان پر غورو خوص

گورنر سندھ سے ڈی رینجرز کی ملاقات، امن وامان پر غورو خوص

ishrat ul Ibad Khanگورنر سندھ ڈاکٹر عشرالعباد خان سے ڈ ی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبر نے ملاقات کی ہے ۔ ترجمان گورنر سندھ کے مطابق ملاقات میں امن وامان کی صورت حال پر غورو خوص کیا گیا۔ گورنر سندھ نے ڈی جی رینجرز سندھ کو جرائم پیشہ عناصر اورٹارگٹ کلرز کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...