Wednesday, October 28, 2020
Home Trending ریاستی املاک قوم کی امانت ہیں ان کا تقدس برقرار رکھا جائے،...

ریاستی املاک قوم کی امانت ہیں ان کا تقدس برقرار رکھا جائے، گورنر سندھ

ishrat--ul--ebad-khanکراچی، گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العبادنے تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کی قیادت سے درخواست کی ہے کہ ریاستی املاک قوم کی امانت ہیں ان کا تقدس برقرار رکھا جائے۔ قومی املاک کی حفاظت سب کی یکساں ذمے داری ہے۔ قومی املاک کوکسی بھی نقصان سے بچایا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...