گورنر سندھ کے پروٹوکول میں چلنے والی پولیس گاڑی میں کتے کی سیر ،گورنر سندھ کے پروٹوکول کی لینڈ کروزرنمبرجی ایچ 0070 میں کتے کے سیر سپاٹے، وائرل ویڈیودیکھا جاسکتا ہے کتا گاڑی کی سیٹ پر بیٹھا ہے ویڈیو سندھ کے وزیر تیمور تالپور نے بنائی