Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم چالیس کروڑکی زمین واگزار، لینڈگریبرفرار،مقدمہ درج

چالیس کروڑکی زمین واگزار، لینڈگریبرفرار،مقدمہ درج

land-grabbingکراچی، ڈائریکٹرمحکمہ اینٹی انکروچمنٹ نوازسوہوکی سربراہی میںسپرہائی وے پرآپریشن،کروڑوں روپے مالیت کی27ایکٹراراضی واگزارکرالی گئی،لینڈگریبرفیض محمدپالاری موقع سے فرارہوگیا،
لینڈگریبرفیض پالاری اوروسیم کے خلاف مقدمہ درج کرادیاگیاہے،نوازسوہوکے مطابق سرکاری زمین پرقبضہ کرکے مصطفیٰ ٹائون کے نام سے پلاٹنگ کی جارہی تھی۔واگزارکرائی گئی زمین کی مالیت 40کروڑروپے سے زائدہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...