Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں کاروبار امریکی قونصل جنرل کا پاکستان اسٹاک ایکس چینچ کا دورہ

امریکی قونصل جنرل کا پاکستان اسٹاک ایکس چینچ کا دورہ

amricki-qosusalکراچی ، امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن کا پاکستان اسٹاک ایکس چینچ کا دورہ، قونصل جنرل نے روایتی گھنٹی بجاکر کاروباری سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گریس شیلٹن کا کہنا کہ امریکی حکومت پاکستانی معیشت کی بحالی اور پاکستانی کاروباری طبقے کی ترقی کیلئے کوشاں ہے۔ نجی شعبہ میں پاکستانی اور امریکی عوام کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن کا مزید کہنا تھا کہ سب سے زیادہ بیرونی براہِ راست سرمایہ کاری بھی امریکہ سے ہی آتی ہے۔ 2015 میں دو طرفہ تجارت کا حجم 5 ارب ڈالر رہا ہے۔ امریکہ پاکستان میں نجی شعبے کو فروغ دینے میں کوشاں یےہے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...

مطالبات منظور، نرسوں کا احتجاج ختم

کراچی، کئی روز سے جاری نرسوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نرسوں نے احتجاج ختم کرنے...