Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے گریپ فروٹ کا جوس وزن گھٹانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے،...

گریپ فروٹ کا جوس وزن گھٹانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، طبی تحقیق

grape fruitکراچی، طبی تحقیق سے سامنے آیا ہے گریپ فروٹ کا جوس وزن گھٹانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، حال ہی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق پانی کی جگہ گریپ فروٹ کا جوس پینا وزن گھٹانے کی بہترین دوا ہے، یہ جسم میں شوگر لیول اور انسولین کو بھی بہتر رکھتا ہے، گریپ فروٹ کا جوس ذیابطیس سے بھی بچانے میں مددگار ہے ، اس سے پہلے ایک تحقیق میں ماہرین نے گریپ فروٹ کو پھیپھڑوں کے سرطان کے لئے مفید قرار دیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...