Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم اورنگی ٹائون: دستی بم لکڑی کا ٹکڑا ثابت ہوا، کشیدگی ختم

اورنگی ٹائون: دستی بم لکڑی کا ٹکڑا ثابت ہوا، کشیدگی ختم

hand grenade1کراچی: اورنگی ٹائون میں اقبال مارکیٹ کے قریب نجی اسکول کے قریب سے ملنے والا دستی بم لکڑی کا ٹکڑا ثابت ہوا۔ تفصیلات کے مطابق دوپہر ظہر کے وقت اورنگی ٹائون کے علاقے اقبال مارکیت میں واقع ایک نجی اسکول کے قریب دستی بم ملنے کی اطلاع پر پولیس کو اطلاع دی گئی ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق علاقہ عوام لکڑی کے گول ٹکڑے کو دستی بم سمجھ رہے تھے تاہم پولیس نے بعد ازاں تفتیش کے بعد اسے لکڑی کا ٹکڑا بتایا جس کے بعد سے علاقے میں کشیدگی ختم ہوئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...