Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم دھماکاخیز مواد کے شواہد نہیں ملے، گلشن اقبال سے گرفتار دلہے رہا

دھماکاخیز مواد کے شواہد نہیں ملے، گلشن اقبال سے گرفتار دلہے رہا

groom arrested1کراچی: گلشن اقبال سے گرفتار کیے جانے والے دونوں دلہاؤں کو رہا کردیا گیا۔ پولیس نے دونوں کو ایکسپلوزو ایکٹ کے تحت گرفتار کیا تھا تاہم بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکا خیز مواد کے شواہد نہیں ملے۔ شادی کے روز آتش بازی کے دوران زور دار دھماکے کی آواز آئی تھی جس کے بعد پولیس اور رینجرز شادی ہال پر پہنچ گئے اور وہاں جاکر پتا چلا کہ پٹاخے پھوڑے جا رہے تھے، اس دوران دونوں دلہاؤں کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...