گجرنالہ تجاوزات کےخلاف آپریشن، انتظامیہ کےمطابق نارتھ کراچی نالہ اسٹاپ سے شفیق موڑ تک تجاوزات کا صفایا کردیا گیا، انتظامیہ کا کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں سافٹ انکروچمنٹ کو گرایا جائے اس کے بعد مضبوط اسٹرکچر اور گھروں کو گرایا جائے گا، انتظامیہ کا کہنا تھا کہ گجر نالے کے دونوں اطراف 26 کلومیٹر کا علاقہ کلئیر کرایا جائے گا