Monday, November 23, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

وزیراعلیٰ کی سربراہی میں سیف سٹی اتھارٹی قائم

کراچی سمیت سندھ کے برے شہروں میں سیف سٹی پروجیکٹ شروع کرنے کےلئے اتھارٹی قائم،اتھارٹی کے سربراہ وزیراعلیٰ...

گلبہار میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پرحملہ، فرانزک رپورٹ اب تک کو موصول

SindhPolice_Logoکراچی ، گلبہار میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ میں استعمال اسلحہ کی فارنزک رپورٹ اب تک نیوز کو موصول ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق یہ ہی اسلحہ اس سے قبل بھی پولیس اہکاروں پر حملوں میں استعمال ہوا۔اب تک نیوز کو موصول ہونے والی فارنزک رپورٹ کے مطابق جمعرات کی شب گلبہار میں ہونے والی واردات میں استعمال کیے گئے اسلحہ سے پہلے بھی دووارداتیں کی جاچکی ہیں۔اسی اسلحہ سے اے ایس آئی ٹریفک پولیس ذوالفقار حسین اور پولیس اہلکار ذاکر حسین پر فائرنگ کی گئی۔گلبہار میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار ہیڈ کانسٹیبل مہدی زمان اور چن زیب زخمی ہوگئے تھے۔
Open chat