گلبرگ پولیس کی کاروائی، اسٹریٹ کرائم کی واردات کو ناکام بنادیا، کاروائی میں 4 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار، ملزمان سے چھینی ہوئی نقد رقم، موٹر سائیکل اور موبائل فونز برآمد، 2 موٹر سائیکل پر سوار 4 مسلح ملزمان نے کریم آباد کے قریب واردات کی، ملزمان شہری سے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہورہے تھے، گلبرک پولیس موبائل نے تعاقب کے بعد ملزمان کو گرفتار کرلیا، پولیس۔