Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت گلبرک ٹاﺅن میں عید میلاد النبی ﷺ کے انتظامات کے حوالے سے...

گلبرک ٹاﺅن میں عید میلاد النبی ﷺ کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس

unnamedبلدیہ وسطی گلبرک ٹاﺅن میں عید میلاد النبی ﷺ کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد ہوا، اجلاس میں صوبائی اسمبلی رکن صوبائی اسمبلی انوررضا، ایڈمسنٹریٹر بلدیہ وسطی عمران اسلم ، سندھ پولیس، ٹریفک، واٹربورڈ، کے الیکٹرک اورمختلف مکتبہ فکر کے علماءومشائخ نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی نے کہا کہ حق پرست قیادت قائد تحریک الطاف حسین کے فکر و فلسفے اوراورواضح ہدایت کی روشنی میں شہر میں مذہبی رواداری اورمختلف مکاتب فکر کے مابین ہم آہنگی کے فروغ کے لئے ہروقت میدان عمل میں ہیں۔ انہوں نے گلبرگ ٹاﺅن انتظامیہ کو ہدایت کی عید میلادالنبی کے موقع پر بلدیاتی سہولتون کی فراہمی کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...