گلستان جوہر بلاک 15 میں گھر میں زہریلی چیز پینے سے 1 خاتون جاں بحق، لاش کو ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق خاتون کی شناخت 39 سالہ نور صباء دختر اقبال عمر کے نام سے ہوئی، ریسکیو ذرائع۔