Sunday, November 1, 2020
Home Uncategorized گلستان جوہر میں بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی گارڈ زخمی

گلستان جوہر میں بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی گارڈ زخمی

crimeگلستان جوہر میں جوہر چورنگی پر واقع نجی بینک سمٹ بینک کی برانچ میں 4مسلح ڈاکوﺅں نے ڈکیتی کی کوشش کی جسے سیکیورٹی گارڈ نے ناکام بنا دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ زخمہ ہوا ہے تاہم ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...