Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم گلستان جوہر سے پولیس اہلکار کے حبس بے جا سے شہری بازیاب

گلستان جوہر سے پولیس اہلکار کے حبس بے جا سے شہری بازیاب

crimeکراچی، گلستان جوہر میں پولیس اہلکار کے حبس بے جا سے شہری کو بازیاب کرالیا گیا۔ سیکورٹی حکام نے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا ہے۔شہری کی شکایت پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گلستان جوہر میں چھاپہ مارا کر شہری کو بازیاب کروالیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس افسر نے ایک شہری کو حبس بے جا میں رکھا ہوا تھاْ۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار افسر کو نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...