Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی، خاتون جاں بحق

گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی، خاتون جاں بحق

Karachi_Pakistanگلستان جوہر بلاک16میں واقع جھگیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میںخاتون جھلس کر جاںبحق ہو گئی،واقعے میںبچوں سمیت5افراد زخمی بھی ہو ئے۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر میں قائم جھونپڑپٹی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں معذور معمر خاتون جل کر جاں بحق ہوگئی جبکہ آگ بجھانے کی کوششوں کے دوران 5 افراد زخمی ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...