Monday, March 1, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 6 وکٹوں سے ٹھکانے لگادیا

پی ایس ایل سیزن 6 میں آج ہفتے کے روز ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6 وکٹوں سے...

بہت خاص عورت (مہوش کرن)

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کا مہینہ اور 8 تاریخ کو عالمی یومِ خواتین قریب ہے۔ یقینا اس بار بھی عورت...

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ 118 رنز پر بکھر گئی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم 118 رنز پر ڈھیر، اس طرح رواں سال پی ایس...

ذمے داری کی بوری (بلال شیخ)

اہل کے کندھے پر ذمے داری کی بوری تھی اورمنتقلی کا وقت قریب آ رہا تھا۔ اسے وقت سے پہلے ایک اہل کندھے کو...

گلستان جوہر میں پولیس مقابلہ، ڈکیت گرفتار

گلستان جوہر میں مون گارڈن کے قریب پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد 1 ڈکیت افضل کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ڈکیت شہر بھر میں لوٹ مار کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے، ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، تفتیش جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here