Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم گلشن اقبال پولیس ایکشن،تین ڈکیت گرفتار،مسروقہ سامان ملا

گلشن اقبال پولیس ایکشن،تین ڈکیت گرفتار،مسروقہ سامان ملا

rsz_police-arrestedکراچی، پولیس کی گلشن اقبال میں کارروائی،تین ملزمان گرفتارنجی چینل کے مطابق، کارروائی میں سرعام لوٹ مارکرنے والے ڈکیت گروپ کےتین کارندے گرفتارکرلئے گئےگرفتارملزمان میںناصر،منوراوردانیال شامل ہیں،پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے تین پستول اورشہریوں سے چھینی گئی رقم ملی،جب کہ گن پوائنٹ پرچھینے گئے موبائل فونز اورموٹرسائیکل بھی ملی،ملزمان موٹرسائیکل نمبرکے آئی ای 3552برآمدکی گئی ،ملزمان کے مزیدساتھیوں کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں،ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں جرائم کی متعددوارداتوں کاانکشاف کیاہے،ایس ایچ اوگلشن اقبال کے مطابق ملزمان سے مزیدتفتیش کررہے ہیں،گرفتارشدگان تینوں عادی مجرم ہیں اورسرعام واردات کررہے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...