Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

گلشن بونیر میں پولیس مقابلہ، 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا

karachiگلشن بونیر میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں 5 دہشتگردوں کے ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی راﺅ انوار نے قائد آباد پولیس آپریشن میں 500 اہلکاروں نے حصہ لیا۔ ملزمان جن کا تعلق کلعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔ ملزمان ایک مکان اندر چھپے ہوئے تھے۔ ذرائع کے مطابق کراچی سینٹرل جیل سرنگ کے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا، پولیس جب علاقے میں پہنچی تو دہشتگردوں نے پولیس پر حملہ کردیا جس سے پولیس موبائل کو نقصان پہنچا۔ ہلاک ملزمان میں دوکی شناخت ساجد اور متین کے نام ہوئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ہلاک دہشتگرد ساجد سینٹرل جیل کراچی میں سرنگ جیل واقعہ کا ماسٹر مائنڈ تھا۔

Open chat