Tuesday, October 27, 2020
Home Trending خطرناک دہشت گرد قاری عبدالرحیم رینجرز مقابلے میں ہلاک

خطرناک دہشت گرد قاری عبدالرحیم رینجرز مقابلے میں ہلاک

karachi-law-and-order-620x330گلشن بونیر میں رینجرز سے مبینہ مقابلہ میں کالعدم تنظیم کا دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم بم دھماکوں اور سیاسی شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا، جس کی گرفتاری پر سندھ حکومت نے 15 لاکھ روپے کا انعام رکھا تھا۔ ذرائع کے مطابق ملزم ہائی پروفائل ٹارگٹ کلنگ سمیت بم دھماکوں کی متعدد وارداتون میں ملوث تھا جس پر حکومت سندھ نے قاری عبدالرحیم کی سر کی قیمت 15 لاکھ روپے مقرر کررکھی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...