Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم گلشن معمار میں ایک گھر کے قریب کریکر حملہ، دو افراد زخمی

گلشن معمار میں ایک گھر کے قریب کریکر حملہ، دو افراد زخمی

 karachi Mapگلشن معمار میں ایک گھر کے قریب کریکر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار دو ملزمان آئے جنہوں نے ایک گھر کے باہر دھماکا خیز شے پھینکی ہے جس سے گھر کے قریب کھڑے دو افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہوگئے جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کو فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ ملزمان کا نشانہ یہی دو افراد تھے یا گھر کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...