Friday, October 23, 2020
Home Trending گلشن معمار میں گاڑی کی ٹکر سے 2کم عمر طالب علم جاں...

گلشن معمار میں گاڑی کی ٹکر سے 2کم عمر طالب علم جاں بحق

Pakistan-Karachi-LocalGovernment-Administrators_7-19-2013_110132_lکراچی، گلشن معمار میں گاڑی کی ٹکر سے 2کم عمر طالب علم جاں بحق ہوگئے،ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ایک اسکول کے قریب اس وقت پیش آیا جب اسکول یونیفارم میں ملبوس دو کم عمر بچوں کو گاڑی نے ٹکر ماردی،جس کے نتیجے میں دونوں بچےموقع پر جاں بحق ہوگئے۔ گاڑی کا ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔لاشیں عباسی اسپتال منتقل کردی گئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...