Tuesday, October 27, 2020
Home Trending گلشن اقبال میں ڈاکوﺅں سے پولیس مقابلہ جاری، اسپتال کے عملے کو...

گلشن اقبال میں ڈاکوﺅں سے پولیس مقابلہ جاری، اسپتال کے عملے کو یرغمال بنا لیا

crimeکراچی، گلشن اقبال میں یونیورسٹی روڈ پرپولیس اورڈاکوﺅں کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکو ایک میڈیکل اسٹورپر لوٹ مار کررہے تھے۔ پولیس کے پہنچنے پر ڈاکوﺅں نے پولیس پر فائرنگ کردی اورفائرنگ کرتے ہوئے نجی اسپتال میں گھس گئے، ڈاﺅﺅں نے اسپتال میں عملے کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ ایس گلشن اقبال عابدقائمخانی کے پولیس نے ڈاکوﺅں کو گھیرے میں لے لیا ہے، جبکہ پولیس کی بھاری نفری طلب۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...