Thursday, October 29, 2020
Home Trending گلستان جوہر میں چچا نے بھتیجی کو قتل کردیا

گلستان جوہر میں چچا نے بھتیجی کو قتل کردیا

Karachi Shootingگلستان جوہر میں بھائیوں نے مل کر حاملہ بھتیجی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر بلاک 14 میں راڈو اپارٹمنٹ کے قریب واقع جھونپڑی میں داخل ہونیوالے ملزمان نے فائرنگ کر کے 21 سالہ فرزانہ زوجہ محمد رفیق کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق مقتولہ کے دیور عبدالمالک نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ ان تعلق مظفرگڑھ سے ہے۔ فرزانہ کے والد ملازم حسین نے فرزانہ کے رشتے کے معاملے پر 2 سال قبل جھگڑے کے دوران اپنی بیوی مینوبی بی کو قتل کردیا تھا اور اب جیل میں ہے۔ ماں کے قتل کا مقدمہ فرزانہ کی مدعیت میں درج ہے اورفرزانہ نے عدالت میں اپنے والد کے خلاف بیان بھی دیا تھا۔ اس معاملے پر فرزانہ کے والد کے بھائیوں و دیگر رشتے دارون کی جانب سے کیس واپس لینے کیلئے دھمکیاں مل رہی تھیں، جس کے باعث فرزانہ ڈیڑھ ماہ قبل مذکورہ جھگی میں رہائش اختیار کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...