Tuesday, October 27, 2020
Home Trending کچھ تو جس کی پردہ داری ہے؟ لاشوں کا پوسٹ مارٹم...

کچھ تو جس کی پردہ داری ہے؟ لاشوں کا پوسٹ مارٹم نہیں کرایا گیا، پولیس سرجن نے بھانڈا پھوڑ دیا

13diedpostmartamkarachiAccident10132015200552l320x180کراچی، کچھ تو جس کے پردہ داری ہے یا حکومت سندھ کی نااہلی کہ سانحہ گلستان جوہر میں جاں بحق افراد کا پوسٹ مارٹم نہیں کرایا گیا اورمیتوں کو پوسٹ مارٹم کے بغیر ان کےلواحقین کے حوالے کرنے کا حکم سندھ حکومت نے  دے دیا۔  یاد رہے رات گئے  رات تقریبا ً ڈیڑھ بجے گلستان جوہر میں جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 7 بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر جلیل قادر کے مطابق سانحہ گلستان جوہر میں جاں بحق ہونے والے افراد کا پوسٹ مارٹم نہیں کرایا گیا۔قوانین کے تحت کسی حادثے میں جاں بحق افراد کا پوسٹ مارٹم کرانا ضروری ہوتا ہے۔تاہم واقعہ کے بعد میتوں کو فوری طور پر ایدھی سرد خانے منتقل کردیا۔پولیس سرجن کا کہنا ہے کہ واقع کی تحقیقات میں پوسٹ مارٹم رپورٹ انتہائی اہم ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...