Monday, November 23, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

لانڈھی: گٹکا فیکٹری پر چھاپا، 30 گرفتار، 4 ٹن گٹکا اور چھالیہ برآمد، مالک فرار

gutka 03کراچی: لانڈھی نمبر 2 میں پولیس نے گٹکے کی فیکٹری پر چھاپا مار کر 30 سے زائد افراد گرفتار کر لئے۔کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر 2 میں پولیس نے گٹکے بنانے والی فیکڑی پر چھاپہ مارا اور 30 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا، پولیس کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں گٹکے اور چھالیہ بنائی جاتی تھی ، فیکٹری کا مالک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فیکٹری کو سیل کر کے 4 ٹن کے قریب گٹکے اور چھالیہ کو برآمد کیا ہے۔

Open chat