Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ناظم آباد میں ٹریفک حادثہ، موٹرسائیکل پرسوار میاں، بیوی اوربچہ جاں بحق

ناظم آباد میں ٹریفک حادثہ، موٹرسائیکل پرسوار میاں، بیوی اوربچہ جاں بحق

Accidentsکراچی، ریسکیوذرائع کے مطابق ناظم آباد پل کے قریب ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ، اطلاعات کے مطابق موٹرسائیکل کو منی بس نے ٹکر ماری جس سے موٹرسائیکل پر سوار تینوں افراد میاں، بیوی اوربچہ جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال روانہ کردیا گیا ہے، ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افرادکی شناخت نہیں کی جاسکی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...