Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے ساتھ کھڑے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیرمحنت و تعلیم سعید غنی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل سے 4500 سے...

بھارتی قید سے رہا 19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے،چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے استقبال کیا،پھولوں کے...

گلستان جوہر، لوٹ مارکرنے والے 2 ڈاکوئوں کو شہر ی نے کار تلے کچل دیا

gunکراچی، گلستان جوہر میں کار سوار شہری نے سرعام لوٹ مارکرنے والے 2 ڈاکوئوں کو کچل دیا، پولیس ذرائع کے مطابق 2 مسلح موٹرسائیکل سوار ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کررہے تھے اسی اثنا میں عقب سے آنے والی کار نے دونوں ڈاکوئوں کو زوردار ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا جسے بعدازں اسپتال منتقل کردیاگیا۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat