Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کراچی سےشاہ نورانی جانےوالی بس کوحادثہ، تین زائرین جاں بحق

کراچی سےشاہ نورانی جانےوالی بس کوحادثہ، تین زائرین جاں بحق

4-2-2013_94894 Karachiکراچی سے شاہ نورانی جانےوالی زائرین کی بس حب میں ویراب ندی کےقریب الٹ گئی حادثے کے نتیجے میں تین افرادجاں بحق جبکہ بیس سےزائدزخمی ہوگئے۔لیویزذرائع کےمطابق ویراب ندی کےقریب شاہ نورانی جانےوالی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہےجس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ بیس سےزائد زخمی ہوگئےجنہیں اسپتال منتقل کردیاگیا ہےحادثےکاشکاربس کراچی سےشاہ نورانی جارہی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...