Monday, October 26, 2020
Home Trending دو دریا کے مقام پر ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی، 2...

دو دریا کے مقام پر ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی، 2 افراد لاپتہ

Karachi Mapکراچی، کھلے سمندر میں ماہی گیری کرتے ہوئے کشتی ڈوب گئی، ذرائع کے مطابق المدد نامی کشتی پر سوار 9 ماہی گیر مچھلیاں پکڑنے کے لیے نکلے تھے، ریسکیو ذرائع کے کہنا ہے کہ حادثہ دودریا کے مقام پر پیش آیا۔ ڈوبنے والے 9 ماہی گیروں میں سے 7 کو بچالیا گیا جبکہ 2 افراد کی تلاش جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...