Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹیل ملز ملازمین کوبے روزگارنہیں ہونے دینگے، سعید غنی

 وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کی جانب سے مزدوروں کو بے روزگار کرنے کے سخت...

عزیر بلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا

لیاری گینگ وارکے سرغنہ عذیر بلوچ کے 3 قریبی ساتھیوں کے خلاف اہم پیش رفت، عدالت نےعزیربلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا سنادی، عبدالعزیز...

شہر قائد میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں موسم خشک، ہوا میں نمی کا تناسب 21 فیصد ریکارڈ، کم سے کم درجہ 15.5 ڈگری اور زیادہ  سے زیادہ 33...

کراچی کےنجی و سرکاری ہسپتالوں میں 446 وینٹیلیٹرز موجود

کرونا وبا کی دوسری لہر، کراچی کےنجی و سرکاری ہسپتالوں میں 446 وینٹیلیٹرز موجود، 62 مریض وینٹیلیٹرز پر موجود، شہید محترمہ بےنظیر بھٹو ٹراما...

آئی سی آئی پل اور گودام چورنگی پر ٹریفک حادثے،2 افراد جاں بحق

First responders and Karachi Violenceکراچی ، ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے، ذرائعکے مطابق آئی سی آئی پل پر کار کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل جاں بحق ہو گیا، جاں بحق شخص کی 34 سالہ نظام الدین کے نام سے شناخت کر لی گئی جبکہ دوسرا حادثہ گودام چورنگی میں پیش آیا جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا،لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat