Tuesday, October 20, 2020
Home Trending فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

2-a-1-Target-killings-claim-8-more-lives-in-Karachiکراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پانچ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس اور رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے دو اغواکاروں اور گینگ وارکےکارندوں سمیت اکیس ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ نیپئر میں مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا کارندہ مارا گیا۔ماڑی پور ، ہاکس بے اور قیوم آباد سے خاتوں سمیت تین افراد کی لاشیں ملیں۔ پنجاب کالونی میں شوہر نے چھریوں کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا۔شاہ فیصل میں فائرنگ سے طلعت نامی ٹیچر جاں بحق ہوا۔ رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکےکالعدم تنظیم کے دہشتگردوں سمیت دس ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ نیپئر میں مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا کارندہ مارا گیا۔افشانی گلی میں اے وی سی سی نے کارروائی کرکے لیاری گینگ وار سے تعلق رکھنے والے دو اغواکاروں کو گرفتار کرلیا۔کلری میں مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کے دو کارندے زخمی حالت میں پکڑے گئے۔ شیرشاہ سےڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو پولیس اہلکار پکڑے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، 320 روپے اور 480 روپے فی کلو تک...