Tuesday, October 27, 2020
Home Trending خاتون مبینہ طور پر انتقال کے کچھ دیر بعد زندہ ہوگئی

خاتون مبینہ طور پر انتقال کے کچھ دیر بعد زندہ ہوگئی

womanalive9212015198225l320x180کراچی، خاتون مبینہ طور پر انتقال کے کچھ دیر بعد زندہ ہوگئی۔ خاتون کو سات گھنٹوں بعد جب جنازے سے پیشتر غسل کے لیے لے جانے لگے تو وہ زندہ ہوگئیاور اٹھ کر بیٹھ گئی۔
گھر والوں کا دعویٰ ہے کہ خاتون صبح ساڑھے چار بجے انتقال کرگئی تھی۔علاقے کے ایک معزز شخص نے خاتون کی موت کی تصدیق کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق خاتون نے اسے مردہ سمجھ کر ایدھی کے سردخانے منتقل کردیاجہاں خاتون کو دوبارہ غسل دیا گیا تواٹھ کر بیٹھ گئی اورکلمہ طیبہ پڑھنے لگی۔ خاتون کے شوہرکاکہناہے کہ گھر کے قریب کوئی اسپتال اورڈاکٹرموجود نہیں تھا، ایک معززشخص نے خاتون کو مردہ قراردے دیا، جس کے بعد اسے ایدھی کے سردخانے منتقل کردیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...