Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

عمر بخاری کا تبادلہ، میجرجنرل افتخار ڈی جی رینجرز سندھ تعینات

ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری کا تبادلہ کردیا گیا، زرائع کے مطابق عمر بخاری کی جگہ میجر...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج، مظاہرے کے باعث نیشنل ہائی وے کے...

درخشاں ڈکیتی کے مدعی نے غلام مصطفی کو شناخت کرلیا

ڈیفنس مقابلے میں ہلاک سرائیکی گینگ کے سرغنہ کو درخشاں میں ہونےوالی ڈکیتی کے مدعی نے شناخت کرلیا،...

ورلڈ کپ سے محمد حفیظ کی وطن واپسی معمہ بن گئی

Hafeez320x180لاہور: ورلڈ کپ سے پہلےان فٹ ہوکر واپس آنے والے اوپنر محمد حفیظ کی وطن واپسی معمہ بن گئی۔محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ میں دوہفتے میں فٹ ہوجاتا لیکن ٹور سلیکشن کمیٹی نے ناصر جمشید کو بلا کر مجھے واپس بجھوادیا، ٹیم سے باہر کرنے کا ذمہ دار کون ہے ، اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ انجری دو ہفتے میں ٹھیک ہوجانی تھی، ٹور سلیکشن کمیٹی نے متبادل بلانے کا فیصلہ کر لیا، جو ماننا پڑا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ نیوزی لینڈ کے خلاف 3 فروری کو دوسرے ون ڈے میچ کے دوران انجرڈ ہوئے تھے،جو دو ہفتے کے حساب سے 17 فروری کو فٹ ہوجاتے، یعنی صرف بھارت کا میچ نہیں کھیل پاتے۔ محمد حفیظ کو 6 فروری کو برسبین میں بائیو مکینک ٹیسٹ کے لئے بھی جانا تھا۔ پنڈلی میں تکلیف کی وجہ سے ٹیم مینجمنٹ نے محمد حفیظ کا بائیو مکینک ٹیسٹ ملتوی کیا۔

Open chat