Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں حافظ نعیم الرحمن کی صحافیوں پر پولیس تشددکی مذمت

حافظ نعیم الرحمن کی صحافیوں پر پولیس تشددکی مذمت

hafiz-naeem    کراچی، میر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور سیکریٹر ی اطلاعات زاہد عسکری نے سندھ ہائی کورٹ کے باہر صحافیوں اور کیمرہ مینوں پر پولیس کے بہیمانہ تشدد کی شدید مذمت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پولیس کی جانب سے بلاکسی جواز کے صحافیوں پر تشد د کر نا ،ان کے کیمرے توڑ دینا اور چھین لینا انتہائی قابلِ مذمت اور افسوس کا باعث ہے ۔ وزیر اعلی سندھ کو ناصرف اس واقعے کی تحقیقات کروانی چاہیے بلکہ پولیس میں گھسے ہوئے ایسے اہلکاروں کے خلاف بھی سخت ایکشن لینا چاہیے ۔ جو صحافیوں کے خلاف بلا کسی خوف کے اس طرح کی کاروائیاں کر تے ہیں ۔ جماعت اسلامی نے صحافیوں کے خلاف ہونے والے کسی بھی ناروا کاروائی کی ہمیشہ مذمت کی ہے اور ان کا ساتھ دیا ہے اور آئندہ بھی جماعت اسلامی آزادی¿ صحافت کے لیے صحافی برادری کا ساتھ دے گی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...