Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں حکومت سب کے بینرز نہ ہٹائے، پابندی قربانی کی کھالوں کے غلط...

حکومت سب کے بینرز نہ ہٹائے، پابندی قربانی کی کھالوں کے غلط استعمال پر لگائے، حافحافظ نعیم الرحمان

hafiznaeemurRahman320x180کراچی،امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت سب کے بینرز نہ ہٹائے، پابندی قربانی کی کھالوں کے غلط استعمال پر لگائے۔
کراچی کے علاقے ملیر گرین ٹاؤن میں الخدمت کی جانب سے اونٹ کی قربانی کی گئی، اس موقع پر حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ضابطۂ اخلاق میں زبرستی کھالیں جمع کرنے پر پابند ی تھی لیکن الخدمت کے کیمپ میں بیٹھے لوگوں کو اٹھا دیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ الخدمت جو کھالیں جمع کرتی ہے اس کا حساب رکھتی ہے اور قربانی کی کھالوں کا پیسہ کسی غلط کام میں استعمال نہیں ہوتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...