Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں کے پی ٹی ملازمین کے مطالبات کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائیں...

کے پی ٹی ملازمین کے مطالبات کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے، حافظ نعیم الرحمن

hafiz-naeemامیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے پی ٹی میں سن کوٹے کے ملازمین کی بھرتیوں کیلئے دھرنے کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ اور اس سلسلے میں ان کی جدوجہد میں برابر شریک ہے۔ کے پی ٹی کے ملازمین خود کو تنہا نہ سمجھیں جماعت اسلامی ان کے ساتھ ہے اور ان کے جائز مطالبات کے حق میں اور ان
اوران کی منظوری کیلئے ہر سطح پر او ر فورم پر آواز اٹھائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے کے پی ٹی ایمپلائیرزیونین کے صدر اور سن کوٹہ بحالی تحریک کے لالہ نذیر کی قیادت میں آئے ہوئے وفد سے ادارہ نورحق میں ملاقات کے دوران کیا۔
حافظ نعیم الرحمن نے کہ کہا کے پی ٹی کے اندر ہونیوالی کرپشن اور انتظامیہ کی جانب سے کے پی ٹی کو جس طرح تباہی کی طرف دھکیل دیا گیا ہے۔، جماعت اسلامی جلد ہی اعلی حکام سے اس سے آگاہی کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ سابقہ دور میں جو افسران اور سیکریٹریز کرپشن میں ملوث ہوئے ہیں ان کے خلاف کارروائی اور انہیں گرفتار کیاجائے، سن کوٹے پر ملازمین کے بچوں کو بھرتی کیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی مسکن دھماکا, جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی: گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قريب عمارت میں دھماکے کا ايک اور زخمی دوران علاج دم توڑ گیا جس کے...

سندھ میں کرونا کے نئے کیسز رپورٹ، ایک مریض جاں بحق

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا سے متعلق اپنے وڈیو بیان مین کہا کہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران...

نیب نے سندھ حکومت کو 224 ملین سے زائد کی رقم حوالے کر دی

چئیرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں 22 کروڑ روپے سے زائد کی رقم چیف سیکرٹری سندھ کے حوالے...

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...