Monday, January 25, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ادارہ نورحق، سعید غنی کی سراج الحق سے ملاقات

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ذرائع کے مطابق سعید غنی نے ملاقات میں...

سندھ حکومت کا شاپنگ مالز مالکان کےلئے بڑا فیصلہ

 سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے بھر رات گئے تک تمام شاپنگ مالز کو کھلے رہنے کی اجازت، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے...

مراد علی شاہ اور علی زیدی کے وزیراعظم کو خطوط

جمعہ کے روز کراچی انسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین ہونےوالی تلخ کلامی...

شہر بھر میں 24 گھنٹے کےلئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

آٹھ دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں...

جماعت اسلامی کا شاہراہ پاکستان پرخواتین کا جلسہ کرنے کا اعلان

hafiz-naeemجماعت اسلامی نے حلقہ 246 میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں جمعہ کو شام ساڑھے چاربجے عائشہ منزل شاہراہ پاکستان پر خواتین کا جلسہ عام کا اعلان کیا ہے جس امیرجماعت اسلامی سراج الحق خطاب کریں گے۔ اس بات کا جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمن نے نامزدامیدروار راشدنسیم کے ہمراہ عائشہ منزل شاہراہ پاکستان پرقائم انتخابی کیمپ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ تمام رکاوٹون کے باوجودضمنی انتخاب کے لیے جماعت اسلامی کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اہل کراچی ووٹ کی طاقت سے بندوق برداروںکا صفایا کردیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat