Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں حکومت قربانی کی کھالوں کی چھیناجھپٹی کی روک تھام یقینی بنائے، حافظ...

حکومت قربانی کی کھالوں کی چھیناجھپٹی کی روک تھام یقینی بنائے، حافظ نعیم الرحمن

hafiz-naeemامیرجماعت اسلامی کراچی نعیم الرحمن نے عید الاضحی کے موقع پر ”مہم چرم قربانی“ کے سلسلے میں امن وامان کے قیام اور قربانی کی کھالوں کی چھینٹا جھپٹی کی وارداتوں کی روک تھام کیلئے حکومت اورقانون نافذ کرنیوالے ادارون پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری پوری کریں، انہوں نے کہا یہ حکومت کا فرض ہے کہ وہ شہرمیں امن وامان کا قیام اورایسے ماحول کو یقینی بنائیں کہ شہر قائد کے شہری اپنی آزادی مرضی سے جہاں اورجسے چاہیں قربانی کی کھالیں دے سکیں۔
انہوں نے کہا قربانی ایک مقد س فریضہ ہے اورقربانی کی کھالیں بھی شرعی تقاضوں کے مطابق عطیہ کی جانی چاہئے تاکہ یہ فریضہ پوری طرح سے ادا ہوسکے۔ عوام شرعی تقاضوں کو اچھی طرح سمجھتے ہیں تاہم بعض اوقات یہ شرعی تقاضے پورے کرنے سے قاضر رہتے ہیں۔

انہوں نے کہا ضرور اس بات کی ہے کہ شہر میں حکومت اورقانون نافظ کرنیوالے ادارے عیدالاضحی کے ایام میں اپنا کردارسرگرم اورفعال طریقے سے اداکریں تاکہ شہری ذہنی وجسمانی اذیت وپریشانی کا شکار ہونے سے بچیں اور قربانی کی کھالیں اپنی آزادی و مرضی سے ادا سکیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...