Thursday, October 29, 2020
Home Trending ہندوستان امریکا کے ساتھ مل کر حملوں کا منصوبہ بنارہا ہے، حافظ...

ہندوستان امریکا کے ساتھ مل کر حملوں کا منصوبہ بنارہا ہے، حافظ سعید

 Hafiz Saeedجماعت الدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان امریکا کے ساتھ مل کر پاکستان میں اسلام پسندوں کے خلاف نتیجہ خیز حملوں کا خواہشمند ہے۔ اپنے ایک بیان میں حافظ سعید نے کہا کہ ’امریکی صدر براک اوبامہ اور ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ہونے والی حالیہ ملاقات میں پاکستان میں اسلام پسندوں کے خلاف نتیجہ خیز حملوں کا ایک منصوبہ تیار کیا گیا، جس کے بعد سے ہندوستانی افواج لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باو¿نڈری کی خلاف ورزیاں کر رہی ہیں۔‘
انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ نئی دہلی کے ساتھ تجارت کے فروغ کو ختم کرے اور جب تک مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل نہیں سامنے آتا ہندوستان کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...